واشنگٹن (7 نومبر 2026): بحری ناکہ بندی کے بعد امریکا نے ایران کی زمینی تجارت روکنے کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر جاری بحری ناکہ بندی کے بعد امریکی فوج نے ایک ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو تہران کی جدید اسلحہ…
امریکا کا ایران کی زمینی راستوں کے ذریعے اسلحہ کی ترسیل روکنے کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





