پاکستان
افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
جنوبی وزیرستان :افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر افغان طالبان پوسٹیں چھوڑکربھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی بارڈر پوسٹوں سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی…









