جنوبی وزیرستان :افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پر افغان طالبان پوسٹیں چھوڑکربھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی بارڈر پوسٹوں سے پاکستان کی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی موثر اور بھرپور کارروائی کے بعد…
افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





