واشنگٹن (2 نومبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل ہونے والے مڈٹرم الیکشن ہارنے کی صورت میں مسٹر ویٹو بن جانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن ہارنے اور کانگریس میں اکثریت کھونے کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی واضح کر دی ہے۔ نیویارک پوسٹ کو انٹرویو میں…
مڈٹرم الیکشن ہارا تو پھر میں ’’مسٹر ویٹو‘‘ بن جاؤں گا، صدر ٹرمپ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





