اسلام آباد : سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نیتن یاہو کے کہنے پر ایران جنگ میں پھنس گئے، اب فیس سیونگ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر اور سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام "سوال یہ ہے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا آدھے…
ٹرمپ نیتن یاہو کے کہنے پر ایران جنگ میں پھنس گئے، اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، مشاہد حسین سید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





