لاہور(2 نومبر 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ‘قائداعظم ٹرافی’ کے 69 ویں ایڈیشن کے اسکواڈز اور تفصیلی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز کل منگل 3 نومبر سے ہوگا۔رواں سیزن قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں (گولڈ اور…
قائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





