(1 نومبر 2026): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے افغانستان کو بھارتی پراکسیز اور دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ قرار دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے افغان طالبان رجیم کے حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا کہ…
طالبان رجیم نے دہشتگردوں کی پشت پناہی بند نہ کی تو قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی ISPR کی وارننگ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





