بوسنیا میں یورپی یونین فورس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز کے دوران کریش کرگیا، جس کے باعث 2 اطالوی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’یوفور‘ کا کہنا ہے کہ بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو سے تقریبا 180 کلومیٹر شمال میں واقع…
ویڈیو: بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر کریش کرگیا، 4 ہلاک، 11 زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





