آئرلینڈ کے لیگ اسپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، انہوں نے بتایا کہ سافٹ ویئرہاؤس میں ملازمت اختیار کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بین وائٹ نے آئرلینڈ کی جانب سے آخری بین الاقوامی میچ گزشتہ سال دسمبر میں کھیلا تھا۔ تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر…
نوجوان کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





