ساؤ پالو: برازیل میں صدارتی الیکشن میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد صدر لوُلا کامیاب ہو گئے، لولا دا سلوا نے چوتھی بار صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق برازیل کے محنت کش طبقے کے محبوب 80 سالہ لُولا نے ڈرامائی سیاسی واپسی کرتے ہوئے چوتھی بار صدارتی انتخاب جیت لیا ہے، اور…
برازیل میں لُولا کی تاریخی واپسی، 80 سال کی عمر میں چوتھی بار صدر منتخب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





