نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں قید 17 خطرنک قیدی فلمی انداز میں جیل توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس کچھ نہ کرسکی۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ پیر کی شب ضلع تھینی کی ایک جیل سے 18 قیدی ایک ہی کمرے میں بند تھے۔ اس دوران ایک قیدی…
بھارت: فلمی انداز میں جیل توڑ کر 17 قیدی فرار ہوگئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





