کوئٹہ: پہلی بار اے آئی حاضری نظام متعارف کرادیا گیا ، جس کے تحت غیر حاضری پر برطرف ملازمین کی تعداد 200 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے محکمہ صحت میں تاریخ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) پر مبنی حاضری کا جدید نظام متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت…
پہلی بار اے آئی حاضری نظام متعارف، 200 ملازمین برطرف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





