مری(26 اکتوبر 2026): حادثے کے وقت بریک فیل ہونے پر گاڑی سے چھلانگ لگا کر موقع سے فرار ہونے والا ڈرائیور تاحال قانون کی گرفت سے باہر ہے۔ مری کے قریب گزشتہ روز پیش آنے والے دردناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے، تاہم حادثے کے وقت بریک فیل…
مری ٹریفک حادثہ: بریک فیل ہونے پر فرار ہونے والا ڈرائیور تاحال گرفتار نہ ہو سکا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





