اسلام آباد (یکم نومبر 2026): ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ڈریپ نے الرٹ جاری کر دیا۔ ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے مطابق انفلو…
ملک بھر میں ملٹی نیشنل کمپنیز برانڈز نام پر جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، استعمال سے جان کے خطرے کا ڈریپ الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





