جیکب آباد(2 نومبر 2026): ڈاہانی برادری کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے علاقے میراں پور میں ڈاہانی برادری کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔…
خونی تصادم میں دو خواتین سمیت چار افراد کے قتل کے واقعے میں اہم پیش رفت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





