واشنگٹن : امریکی مڈٹرم الیکشن میں ارلی ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا، اب تک پانچ کروڑ اڑتالیس لاکھ سےزائد امریکی شہری ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات سے قبل ارلی ووٹنگ کے دوران امریکی شہریوں نے بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر ایک نیا تاریخ ساز ریکارڈ…
امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





