عارف والا : اوباش نوجوان نے دوستی کرنےسے انکار پر 18 سالہ لڑکی کو سڑک پر پٹرول چھڑک کرآگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر عارف والا میں ظلم و درندگی کی انتہا ہو گئی، دوستی کرنے سے انکار پر ایک اوباش نوجوان نے 18 سالہ لڑکی پر سڑک کے درمیان پیٹرول چھڑک…
ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





