لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہریوں کے لیے کھلی فضا میں سانس لینا بھی خطرناک ہوگیا اور ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے اور شہر 509 ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے…
لاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





