سجاول : سمندری حدود سر کریک سے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا، جن کا تعلق ضلع سجاول کے ساحلی علاقے چھچھ جہان خان سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سجاول کی سمندری حدود سر کریک سے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے 4 پاکستانی ماہی گیروں…
بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





