قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے، جس کے تحت اہل مسافر قطر پہنچنے پر 30 روز تک کے لیے مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ یہ سہولت مارچ 2026 میں معطل کر دی گئی تھی۔
پاکستانی شہریوں کے لیے قطر پہنچ کر ’مفت ویزا‘ حاصل کرنے کی سہولت بحال لیکن شرائط کیا ہیں؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





