نوابشاہ (یکم نومبر 2026): سود خوروں سے تنگ آ کر مجبور ماں اپنے چار بچوں کو فروخت کرنے کے لیے پریس کلب پہنچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نوابشاہ میں سود خوروں کے رقم واپسی کے لیے مطالبات اور دھمکیوں سے تنگ آ کر مجبور ماں شمشاد بی بی اپنے چار بچے فروخت…
سود خوروں سے تنگ ماں کا اپنے 4 بچے فروخت کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





