اسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی اور قیصر احمد شیخ کے بعد ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے اور کہا پنجاب میں کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھرگئی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اے آر وائی نیوز کو دیے گئے…
پنجاب میں کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھرگئی ہوں گی، ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





