کراچی : پاکستان ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے جدید بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیاروں کی آمد کو پی آئی اے کی بحالی اور جدیدیت کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے قومی ایئرلائن (PIA) میں جدید بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر…
جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کی آمد پی آئی اے کی بحالی میں اہم سنگ میل قرار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





