ممبئی(2 نومبر 2026): بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خوشیوں سے بھرا ایک خاص سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے 2 نومبر کو اپنی سالگرہ کی رات گئے تاخیر سے ہونے والی تقریبات کے بعد باہر موجود مداحوں سے ملاقات کی، ان کا استقبال…
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 61 ویں سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دیدیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





