اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ اہلکار مولانا فضل الرحمان کی گلی میں ’غلط فہمی‘ کے سبب پہنچے، جبکہ سی ڈی اے کا مؤقف ہے کہ شہر میں جہاں بھی بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔
’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر نوٹس
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





