سندھ کے شہر نوابشاہ میں شوہر اور دیوروں کے خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نوابشاہ کے علاقے امام علی بھرٹ کالونی میں شوہر اور دیوروں نے مل کر خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون بچوں کے ساتھ پریس…
ویڈیو: نوابشاہ میں شوہر اور دیوروں کا خاتون پر مبینہ تشدد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





