کراچی : ایل پی جی کی فی کلو قیمت 550 روپے سے کم ہو کر 500 روپے تک آگئی ، 48 گھنٹوں میں قیمتوں میں مزید 30 روپے فی کلو کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا سلسلہ جاری ہے،…
ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





