راولپنڈی(3 اکتوبر 2026): پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت جانے پر ذرا بھی افسوس کا اظہار نہیں کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور بشریٰ بی بی سے وکیل سلمان صفدر کی ہونے والی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا…
بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا حکومت جانے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا، پی ٹی آئی ذرائع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





