اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا کہ اپنا گھر اسکیم’ کے لیے قرضوں کی فراہمی میں سست روی کا مظاہرہ کرنے والے بینکوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ترجیحی شعبوں کو آسان قرضوں کی فراہمی اور سہولیات کا جائزہ اجلاس…
اپنا گھر اسکیم میں قرضوں کی فراہمی! وزیراعظم کی بینکوں کو سخت وارننگ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





