وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے اچھے مراسم ہیں، انہیں 200 فیصد دوست سمجھتا ہوں۔ پارلیمنٹ کے باہر اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے بڑا پرانا تعلق ہے، سیاست تعلق کو بگاڑتی نہیں ہے۔ گزشتہ دنوں…
مولانا سے اچھے مراسم ہیں، سیاست تعلق کو بگاڑتی نہیں، خواجہ آصف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





