واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر کروڑوں ڈالر داؤ پر لگ گئے، کانگریس، سینیٹ اور گورنرز کے انتخابی نتائج پر سٹے بازی کی ویب سائٹس پر اربوں ڈالر کی ٹریڈنگ ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں جاری وسط مدتی (مڈ ٹرم) انتخابات کے جہاں سیاسی میدان میں معرکے جاری ہیں، وہیں…
امریکی مڈٹرم انتخابات پر ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کا سٹہ لگ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





