ریفائنریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موٹراسپرٹ کی قیمتوں کا نظرثانی شدہ طریقہ کار فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ریفائنریوں نے قیمتوں کے نئے فارمولےکےخلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم کو خط ارسال کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نئے پرائسنگ میکنزم…
پیٹرولیم قیمتوں کا نیا نظام۔۔۔ ریفائنریوں نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





