شوبز انڈسٹری کے اداکار فضل حسین کا کہنا ہے کہ دنیا پر نہیں حقیقت پر یقین رکھنے والی لڑکی سے شادی کروں گا۔ اداکار سید فضل حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اور اس دوران شادی، شوبز کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے…
دنیا پر نہیں حقیقت پر یقین رکھنے والی لڑکی سے شادی کروں گا، فضل حسین
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





