اسلام آباد : جرمنی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں ماہر افراد کے لیے روزگار کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، جہاں گزشتہ سال تقریباً ایک لاکھ 9 ہزار آئی ٹی کی آسامیاں خالی رہ گئی تھیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن معیشت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور…
جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





