پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں پلاٹینم کیٹیگری میں قندھار واریئرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) رواں سال کے آخر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے ڈرافٹ کا انعقاد کیا گیا جبکہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ…
محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کی کس کیٹیگری میں منتخب ہوئے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





