اے آر وائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو ’تماشہ 5‘ کی سابقہ امیدوار رابعہ جاوید اور رمشا صلاح الدین نے کہا کہ اپنے شوہروں کی ذات میں انہیں ’درِ نجات‘ کے ’ابوبکر‘ کی جھلک نظر آتی ہے۔ پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں گزشتہ روز رابعہ جاوید اور رمشا صلاح الدین نے اپنے شوہروں کے ساتھ شرکت…
رابعہ جاوید اور رمشا صلاح الدین کو اپنے شوہروں میں ’ابوبکر‘ کی جھلک نظر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





