امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ جاری کشیدگی کو جنگ ماننے سے انکار کر دیا۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑ رہا یہ محدود نوعیت کی لڑائی ہے، ایران اس وقت کمزور پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا جب چاہے…
ٹرمپ کا ایران کیساتھ جاری کشیدگی کو جنگ ماننے سے انکار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





