وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو مبینہ کرپشن کے بیان پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے…
مریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





