پرتگال: عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل فٹ بال کو جلد الوداع کہہ دیں گے، اسٹار فٹبالر رونالڈو نے پرتگال کیلئے 146 گول اسکور کر رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نیشن لیگ میں ناروے…
رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





