قومی کرکٹر اعظم خان نے بابر اعظم کے مداحوں کو ’جاہل‘ قرار دے دیا۔ مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر اعظم خان کہا کہ پاکستان ٹیم میں مستقل مزاجی آسکتی ہے بابر اعظم نے 2021، 2022 اور 2023 تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں…
اعظم خان نے بابر کے مداحوں کو ’جاہل‘ قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




