کراچی(6 نومبر 2026): کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی پل کے قریب ایک اسکول وین بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 4 معصوم بچے زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ وین کی انتہائی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو حکام نے فوری طور پر…
کراچی: پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین الٹ گئی، متعدد بچے زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





