پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی چند تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ گرمجوشی سے ملتے ہوئے دیکھا گیا تو اس پر تحریک انصاف کے اندر کافی تنقید ہوئی لیکن اب اس بارے میں وضاحت جاری کی گئی ہے۔
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے شادی کی تقریب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ، سوشل میڈیا پر تنقید اور وضاحت: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





