ایران جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی حکام کے ایرانی دوروں نےثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ چار فریقی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محسن رضائی نے کہا کہ ایرانی قوم کی مزاحمت اور مسلح افواج کی طاقت سے خطے میں مثبت فضا پیدا ہوئی ہے…
’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





