چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کا معاہدہ ہو تو گورنر راج ختم کرنے کا مطالبہ کروں گا۔ لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وفاق سے معاملات بہتر ہوں گے وزیراعظم نے ڈنر پر بلایا، مل کر…
پی ٹی آئی اور حکومت کا معاہدہ ہو تو گورنرراج ختم کرنے کا مطالبہ کروں گا، بلاول بھٹو
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





