ترک پیٹرولیم کمپنی کاسیسمک سروے جہاز 17 سے 20 نومبر کے درمیان آف شور ڈرلنگ کے لیے کراچی پہنچے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان میں 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی…
ترکیہ پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز کب سے کرے گا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





