اسلام آباد (6 نومبر 2026): وزیر اعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان کا کہنا ہے کہ ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر پی ایچ ڈی ہوا کرے گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’دی رپورٹرز‘ میں حذیفہ رحمان نے کہا کہ بیوروکریٹس متفق ہیں کہ وزیر اعظم اعلیٰ صلاحیتوں اور ذہانت…
’ایک وقت آئے گا شہباز شریف گورننس ماڈل پر PhD ہوا کرے گی‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





