عبد اللطیف خاں صاحب کے صاحبزادے، عبد المجید خاں ۱۹۰۰ء کو شملہ میں پیدا ہوئے۔ شملہ سے میٹرک کیا۔ بی اے علی گڑھ سے کیا۔ عبدالمجید خاں نے ۱۹۲۲ء سے شاعری شروع کی، اور حیرت تخلص کیا۔ کسی کے شاگرد نہیں ہوئے۔ آئینۂ حیرت کے نام سے ایک شعری مجموعہ قیامِ رام پور کے زمانے…
حیرت شملوی کی بیٹھک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





