کراچی کے علاقے کلفٹن شاہ رسول کالونی میں میاں اور بیوی کے جھگڑے نے گھر اجاڑ دیا۔ شہر قائد کے علاقے کلفٹن کی شاہ رسول کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد 6 سالہ بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ فائرنگ سے قبل جھگڑے کے دوران شوہر نے…
کراچی میں میاں اور بیوی کے جھگڑے نے گھر اُجاڑ دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





