اسلام آباد (6 نومبر 2026): چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر رکھا جائے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک بھر…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر رکھا جائے، چیئرپرسن
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





