کوئٹہ : جدید ڈیجیٹل شناختی سروسز اور بائیومیٹرک تصدیق کی فراہمی کا اہم معاہدہ ہوگیا، جس میں جدید ملٹی بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل شناختی سروسز اور بائیومیٹرک تصدیق کی فراہمی کا اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس…
جدید ڈیجیٹل شناختی سروسز اور بائیومیٹرک تصدیق کی فراہمی ! بڑا معاہدہ ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





